۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
News ID: 363184
13 اکتوبر 2020 - 13:34
حدیث

حوزہ/ امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں حکومتوں کے زوال کے چار اسباب کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب غرر الحکم سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام علی علیہ السلام:

یستَدَلَّ عَلَی ادبارِ الدُّوَلِ بِاَربَعٍ: تَضییعِ الاُصولِ وَ التَّمَسُّکِ بِالفُرُوعِ وَ َتقدیمِ الاَراذِلِ وَ تَاخیرِ الاَفاضِلِ۔

چار چیزیں حکومتوں کے زوال کے زوال کا باعث بنتی ہیں:

۱۔ اصول یعنی اہم مسائل کو ترک کرنا۔

۲۔ فروع یعنی کم اہمیت مسائل کی جانب توجہ دینا۔

۳۔ پست افراد سے کام لینا۔

۴۔ فاضل اور صاحب استعداد افراد سے کام نہ لینا۔

غرر الحکم ص342

تبصرہ ارسال

You are replying to: .